• news

پی ڈی ایم والے ہارے ہوئے جواری ، مفادات کیلئے اکٹھے ہیں، غلام سرور

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی  وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے ہارے ہوئے جواری ہیںجو ذاتی مفادات کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں،وزیر اعظم عمران خان دو ٹوک کہہ چکے ہیں وہ کسی چور کو این آر او نہیں دیں گے

ای پیپر-دی نیشن