• news

 اینٹی ریپ آرڈیننس 2020پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے 42 رکنی کمیٹی قائم 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)وزارت قانون و انصاف نے اینٹی ریپ(انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل)آرڈیننس 2020 پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے 42 رکنی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوں گے۔کمیٹی کی سربراہی پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون و انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری کریں گی۔ صدر مملکت نے آرڈیننس 2020 کی باضابطہ منظوری دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن