• news

ڈی آئی خان جیپ ریلی:ریس کے دوران ٹائرپھٹنے سے گاڑی اْلٹ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر )ڈیرہ اسماعیل خان میں آف روڈ جیپ ریلی میںدوسرے روز سٹاک کیٹیگری، ویمنزکیٹیگری اورپروفیشنل موٹرسائیکل کیٹیگری کے مقابلے ہوئے۔ریس کیلئے 118 کلومیٹر پر دشوارگزار ٹریک پرگاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ اس دوران کئی گاڑیوں کے ٹائر پھٹ گئے۔دوران ریس ایک گاڑی کے تین ٹائرپھٹنے سے گاڑی الٹ گئی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن