• news

ورلڈ گالف چیمپئن شپ: سپین کے سرجیو گارسیا نے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ گالف چیمپئن شپ میں سپین کے سرجیو گارسیا نے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچا دیا۔ورلڈ گالف چیمپئن شپ میں سپین کے سرجیو گارسیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، سپینش گالفر نے شاندار شارٹ لگاتے ہوئے 160 گز سے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچایا۔

ای پیپر-دی نیشن