اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یہ حدیں اﷲ تعالیٰ کی مقرر کی ہوئی ہیں اور جو اﷲ تعالیٰ کی اور اس کے رسولؐ کی فرمانبرداری کرے گا اسے اﷲ تعالیٰ جنتوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ o اور جو شخص اﷲ تعالیٰ کی اور اس کے رسولؐ کی نافرمانی کرے اور اس کی مقررہ حدوں سے آگے نکلے اسے وہ جہنم میں ڈال دے گا … جاری