• news

بلدیاتی ادارے بحال‘ پنجاب حکومت  نوٹیفکیشن جاری نہ کر سکی

فیصل آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے بلدیاتی ادارے بحال کرنے پر محکمہ بلدیات کے افسران و ملازمین میں کھلبلی مچ گئی جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے کوئی نوٹیفکیشن یا سرکلر جاری نہ ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن