• news

نواز شریف کو واپس آنا چاہیے، بڑے انقلاب  باہر بیٹھ کر نہیں آ سکتے:اعتزاز احسن 

 اسلام آباد(صباح نیوز)معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاہے کہ سیاست میں بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں،مریم نواز سیاست میں نئی ہیں ،نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے، بڑے انقلاب باہر بیٹھ کر نہیں آ سکتے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن