• news

پنجاب یونیورسٹی نے آج سے  تحریری‘ عملی امتحانات ملتوی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 30مارچ 2021ء سے تمام تحریری و عملی امتحانات ملتوی کر دیئے۔ جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان امتحانات شروع ہونے سے دو ہفتے قبل کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن