• news

سجل علی نئی فلم’’ کھیل کھیل  میں جلوہ گر ہوں گی

اسلام آباد(اے پی پی)اداکارہ سجل علی نئی فلم کھیل کھیل میں جلوہ گر ہوں گی۔انہوں نے اس بات کی تصدیق اپنے  انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے پراجیکٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کی۔ فلم کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں ، تاہم ابھی اس فلم کی دیگر کاسٹ بارے نہیں بتایا گیا ہے۔واضح رہے اداکارہ ہالی وڈ کی نئی فلموٹ از لوو گوٹ ٹو ڈو  ود اٹ میں بھی جلوہ گر ہوں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن