• news

ماڈل کورٹس میں 226مقدمات کا فیصلہ،1مجرم کو سزائے موت 

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے آج "30 مارچ2021 کو مجموعی طورپر226مقدمات کا فیصلہ کیا۔1 مجرم کو سزائے موت5 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی.ماڈل سول ایپلٹ کورٹس نے آج مجموعی طورپر 85دیوانی،فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخواست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔ ماڈل مجسٹریٹس  عدالتوں نے74مقدمات کے فیصلے کردیے تمام عدالتوں نے کل123گواہان کے بیانات قلمبند کیے18مجرمان کو05سال 06ماہ02دن قید اور281976روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن