• news

سگے باپ پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میںمنحرف 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سگے باپ پر زیادتی کا الزام عائد کرنے والی لڑکی اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ 2 برس قبل شاہدرہ کی رہائشی لڑکی اقصیٰ جمشید نے الزام عائد کیا تھا کہ اسے اس کے والد میاں جمشید نامی شخص نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کے الزام پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ تاہم اقصیٰ جمشید نامی لڑکی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ اس کی شادی ہو چکی اس لیے اس کیس کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتی، لہذا اگر ملزم کو رہا کر دیا جائے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن