• news

انڈر 19کرکٹرزکی پہلی کرونا ٹیسٹنگ منفی 

لاہور (سپورٹس رپورٹر )دورہ بنگلہ دیش کیلئے قومی انڈر 19 سکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ منفی آئی ہے۔رزلٹ کلیئر آنے پر تمام کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کو لاہور پہنچنے کی اجازت دیدی گئی ۔دوسری ٹیسٹنگ آج  ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن