• news

میامی اوپن : اعصام کی جوڑی ہار گئی  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) اعصام الحق کی جوڑی میامی اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کوارٹرفائنل میں ہار گئی ۔ اعصام الحق اور سربیا کے ایم کیمنو وچ کی جوڑی کو این میکٹک اور ایم پیوک کی جوڑی نے چھ دو اور چھ دو سے شکست دیدی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن