• news

روسی وزیر خارجہ 6اپریل کو پاکستان آئینگے 

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف 6اپریل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے، روسی وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی پاکستانی ہم منصب شاہ محمود سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں انسداد دہشتگردی ، معیشت، باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن