• news

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ  کا اجلاس‘ ملکی صورتحال کا جائزہ  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال کا جائزہ‘ پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی غور کیا گیا۔ اسحاق ڈار‘ حمزہ شہباز‘ مریم نواز‘ پرویز رشید ویڈیو لنک سے شریک ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن