قومی لیڈر شپ کیساتھ مجرموںجیسا سلوک نہیں ہونا چاہئے: ہارون خالد
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر میاں ہارون خالد نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزررہا ہے ا ہم فیصلے ذاتیات سے بالاتر ہوکر کرنے کا عہد کریں ۔ تمام اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنیکی ضرورت ہے قومی لیڈر شپ کیساتھ قومی مجرموںجیسا سلوک نہیںہونا چاہیے۔