• news

صوبہ بھرمیں نوجوانوں کیلئے  ای روزگارپروگرام کا آغاز کردیا: عمر اشرف مغل

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) چیمبرآف کامرس کے صدر عمر اشرف مغل نے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور یوتھ افییرز ڈپیارٹمنٹ کے اشتراک سے صوبے بھر میں بے روزگاروں کو روزگار دینے کی غرض سے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا ہے ایسے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری جو فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن