• news

امریکی عدالت کے حکم پر شیطانی  جوتوں کی فروخت بندکر دی گئی 

 نیویارک (این این آئی )عدالتی حکم کے بعد جوتے بنانے والی امریکی کمپنی نے انسانی خون کے قطرے کے ساتھ بنائے گئے شیطانی جوتوں کی فروخت بند کردی۔ عدالت نے  ’ایم ایس ایچ ایف‘ کو مزید نئے جوتے بنانے سے بھی  روک دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن