• news

اسلام آباد میں چاند دیکھنے کے  لئے پہلی مشاہدہ گاہ تیار کر لی گئی 

 اسلام آباد(آئی این پی) چاند دیکھنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں پہلی آبزرویٹری ساڑھے 3کروڑ روپے کی لاگت میں تیار کی گئی۔تفصیلات کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے اسلام آباد میں پہلی آبزرویٹری کے قیام میں پیش رفت سامنے آئی ہے  جوساڑھے تین کروڑ کی لاگت سے  بنائی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن