فیوزا عثمانی کوسوووکی پہلی خاتون صدر منتخب، خواتین کے لیے رول ماڈل
پریشتینا(آئی این پی )کوسووو میں پارلیمان نے اڑتیس سالہ خاتون رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ، فیوزا عثمانی کو ملک میں خواتین کیلئے رول ماڈل کے طورپر دیکھا جا تا ہے،وہ کوسوو میں اعلی منصب پر پہنچنے والی دوسری خاتون ہیں۔