• news

فلم 'دی ٹرائل آف دا شکاگو 7 نے سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ جیت لیا

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) 27 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ  میں  'دی ٹرائل آف دا شکاگو سیون' نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں چیڈ وک بوزمین بہترین اداکار اور  واؤلا ڈیوس بہترین اداکارہ قرار پائیں۔

ای پیپر-دی نیشن