• news

نائیجیریا: جیل پر حملے  میں 1800 قیدی فرار

ابوجا (نوائے وقت رپورٹ) نائیجیریا میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا۔ 1800 قیدی جیل سے بھاگ نکلے۔ غیرملکی خیبرایجنسی کے مطابق مسلح افراد ریاست ایمو میں واقع اویدی جیل کی دیوار دھماکے سے تباہ کرکے اندر داخل ہوئے۔ سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن