• news

جہانگیر‘ علی ترین کی 9 اپریل کو ایف آئی اے طلبی

 اسلام آباد (نوائے وقت  رپورٹ)  ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو 9  اپریل کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے نے 5  سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجوا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن