کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور تم میں سے جس کسی کو آزاد مسلمان عورتوں سے نکاح کرنے کی پوری وسعت و طاقت نہ ہو تو وہ مسلمان لونڈیوں سے جن کے تم مالک ہو (اپنا نکاح کر لے) اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو بخوبی جاننے والا ہے‘ تم سب آپس میں ایک ہی تو ہو‘ اس لئے ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو‘ اور قاعدہ کے مطابق ان کے مہران کو ’’دو‘‘… جاری