• news

رانا جمشید علی خاں کی  رانا ثنا اللہ کو ضمانت ملنے پر مبارکباد

صفدرآباد (نامہ نگار) نائب صدر مسلم لیگ ن شیخوپورہ رانا جمشید علی خاں صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے موقع پر ہائیکورٹ پہنچے۔رانا جمشید علی خاں نے ساتھیوں کے ہمراہ رانا ثنا اللہ کو مبارک باد پیش کی ۔اس موقع پر رانا جمشید علی خاں نے کہاکہ رانا ثنااللہ کی ضمانت حق و سچ کی فتح ہے ۔حکمران مسلم لیگی کارکنوں پر جھوٹے کیس بنا کر ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے دلوں سے نواز شریف کی محبت کو نکالا نہیں جا سکتا ۔

ای پیپر-دی نیشن