• news

وقف املاک بور ڈآفس فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نادہندگان کیخلاف کارروائیاں

لاہور(خصوصی نامہ نگار)  متر وکہ وقف املاک بور ڈ کے ضلعی آفس فیصل آ با د /ٹو بہ ٹیک سنگھ نے نا دہند گان اور نا جا ئز قا بضین کیخلاف کارروائیاں کرکے قیمتی پر اپرٹی وا گزار کرالی۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹر سٹ بور ڈ کے فیصل آبا د آ فس نے چیئرمین بور ڈ اور ایڈ منسٹر یٹر فیصل آبا د زون کی ہدا یا ت کی رو شنی میں نا دہند گان اور نا جا ئز قا بضین کے خلاف بھر پو ر کا رروائی عمل میں لائی اسسٹنٹ ایڈ منسٹریٹر فیصل آبا د یا سر خان آفریدی نے بتا یا کہ کما لیہ میں کر وڑوں روپے ما لیتی کی مختلف قیمتی پرا پرٹیز کو نا جا ئز قا بضین سے و اگزار کر ا کہ قبضہ حا صل کیا گیا جبکہ نا دہندگان کیخلا ف بھی کار روائی کر کہ بقا یا جا ت وصول کئے جا رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن