• news

 اطالوی کھلاڑی فیڈریکو برنارڈسکی  کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) یووینٹس فٹ بال کلب نے کہا ہے کہ اطالوی کھلاڑی فیڈریکو برنارڈسکی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ 27سالہ فٹبالر چھٹے اطالوی کھلاڑی ہیںجو کرونا وائرس کا شکا ر ہوئے ۔ انہوںنے ورلڈ کپ کوالیفائر ز میں شمالی آئرلینڈ ‘بلغاریہ اور لتھوانیہ کے خلاف میچز میں شرکت کی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن