• news

ظفر وال‘ نالہ ڈیک سے 18 پونڈ وزنی بھارتی اینٹی ٹینک مائن برآمد

ظفروال (آئی این پی) نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام سے اینٹی ٹینک مائن برآمد‘ تفصیلات کے مطابق ظفر وال کے نواحی گاؤں جنڈیالہ میں نالہ ڈیک کے مقام سے18  پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن بھارتی ساختہ برآمد ہوا۔ بی ڈی ایس نارووال نے اینٹی ٹینک مائن ون A کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن