• news

امریکی کمپنی نے بندر کے دماغ میں چپ لگا دی‘ انسانوں پر تجربات کا اعلان

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کمپنی نے بندر کے دماغ میں چپ لگا دی۔ چپ لگانے کے بعد بندر ویڈیو گیم کھیلنے لگا۔ کمپنی کے مالک ایلن مسک نے جلد انسانوں میں بھی تجربات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹیکنالوجی سے مفلوج افراد کیلئے سمارٹ فون استعمال کرنا ممکن ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن