غیر ملکیوں کو سعودی شہریوں کے نام پر کاروبار بند کرنے کیلئے 23اگست تک مہلت
ریاض ( امیر محمد خان سے )سعودی عرب میں سعودی شہریوں کے نام پرغیر ملکیوںکی کاروباری سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے سعودی وزارت تجارت نے سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کو تجارتی قانون کی خلاف ورزیوں کی اصلاح کے لئے 23 اگست تک کی مہلت دی ہے ۔