• news

سعودی عرب نے حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا، عرب فوجی اتحاد

ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے حوثیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا۔ سعودی دارالحکومت سے عرب فوجی اتحاد کے ترجمان کے مطابق ڈرون حملہ جنوب میں واقع جازان کے علاقے میں کیا گیا تھا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ حملہ حوثیوں کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منظم کوششوں کا تسلسل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن