• news

متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون خلانورد ناسا پروگرام کے لیے منتخب

دبئی(نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات نے ناسا کے خلائی پروگرام کے لیے اپنی پہلی خاتون خلانورد سمیت دو آسٹرونوٹس کو منتخب کرلیا ہے۔ تربیت کے لیے اپنے خلائی پروگرام کے لیے مزید دو خلا نوردوں کو منتخب کیا ہے جن میں ملک کی پہلی خاتون خلا نورد بھی شامل ہیں۔ دونوں کو اب ناسا کے ہوسٹن میں واقع جانسن خلائی مرکز میں تربیت دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن