• news

نائیجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن،24 عسکریت پسند ہلاک

ابوجہ(اے پی پی) نائیجیریا   میں مسلح گروہوں کے خلاف آپریشن میں 24 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق قدونہ صوبائی سلامتی و امور داخلہ کمشنر ساموئیل آرووان کا کہنا ہے کہ فو ج نے اس صوبے کے علاقے برنین گواری کے ایک جنگلی علاقے میں روپوش مسلح گروہوں کے خلاف کریک ڈان شروع کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن