جبران ناصر اور منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک
لاہور (نیٹ نیوز) معروف سماجی رہنما اور اداکارہ منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی سکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔ دونوں کے نکاح کی سادہ سی تقریب میں انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔