• news

اوکاڑہ میں 5 سالہ بچے کیساتھ زیادتی

اوکاڑہ (نامہ نگار) محلہ فاخر شاہ کالونی دیپالپورکے رہائشی محمد جعفر کا پانچ سالہ بیٹا چیز لینے گیا۔ پڑوسی ملزم ظہیر احمد ولد فصل مکئی میں لے گیا اور چھری نکال کر اسے قتل کی دھمکیاں دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ای پیپر-دی نیشن