• news

 بی آر ٹی پشاور کیلئے نئی  بسیں پشاور پہنچنا شروع

پشاور(بیورورپورٹ)بی آر ٹی پشاور کیلئے نئی بسیں پشاور پہنچنا شروع ہوگئیں ہیں تمام نئی بسیں جلد سسٹم کا حصہ ہونگی۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق اب تک 10بسیں بی آر ٹی ڈپو پہنچ چکی ہیں،مزید بسیں بھی جلد پشاور پہنچ جائینگی،بی آر ٹی پشاور بین الاقوامی معیار کی بہترین سفری سہولت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن