• news

سعودی عرب میں پہلا روزہ  پاکستان میں آج چاند دیکھا جائیگا 

ریاض (نیٹ نیوز)عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں آج پہلا روز ہوگا۔سعودی عرب کے علاوہ ترکی، عراق، یمن لبنان، تیونس، مصر، ملائیشیا، امریکہ، آسٹریلیا، روس، نیوزی لینڈ شامل میں بھی  آج پہلا روزہ رکھا جائے گا۔دوسری جانب پاکستان میں چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن