• news

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز 

اسلام آباد ( نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، روٹی کپڑا اور مکان کے دعویداروں نے سندھ کے عوام کو عملی طور پر بھوک و افلاس کی بھٹی میں جھونک دیا۔

ای پیپر-دی نیشن