• news

مریم صفدر کا ٹھکانہ صرف جیل ہے:بلال اسلم بھٹی 

 لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء بلال اسلم بھٹی نے کہاکہ مریم صفدر کا ٹھکانہ صرف جیل ہے، ن لیگی مافیا کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے، شریف خاندان منشیات فروشوں اور قبضہ گروپوں کا سرپرست اعلیٰ ہے،ن لیگ دھاندلی کا رونا دھونا چھوڑ دے،سیاسی میدان میں آکر پی ٹی آئی کا مقابلہ کریں، تحریک انصاف کرپٹ مافیا کا پیچھا ہرگز نہیں چھوڑے گی۔

ای پیپر-دی نیشن