• news

آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں کم از کم 2ماہ بڑھائی جائے :صدر پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن 

لاہور (سٹاف رپورٹر) صدر پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے تمام پرائیوٹ سکولز بند ہیں جبکہ آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 15اپریل مقرر کی گئی ہے سکولوں کی بندش کیو جہ سے پرائیوٹ سکولوں کی آن لائن بندش کا عمل متاثر ہو رہا ہے صدر پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک خالد محمود نے وزیرتعلیم مراد راس اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن کہ کرونا کی وجہ سے سکول بند ہونے سے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں کم از کم 2ماہ بڑھائی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن