• news

سزا یافتہ اور قومی مجرموں کو منہ کی کھانی پڑے گی:ملک حماد علی اعوان 

 لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماء و چیئرمین ہاؤسنگ پنجاب ملک حماد علی اعوان پی پی 155 میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے موقع پر معززین علاقہ سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سزا یافتہ اور قومی مجرموں کو منہ کی کھانی پڑے گی، عمران خان نے چورٹولے کو نکیل ڈال دی ہے، اسی لئے  ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن