• news

 ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جا رہا ہے:مقصود گورائیہ،شفاقت علی

نارنگ منڈی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما اور کھاد ڈیلرز حاجی مقصود احمد گورائیہ اور حاجی شفاقت علی گل آف جئے سنگھ والا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کاروباری بندش سے معیشت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جا رہا ہے حکمرانوں کو اپنے سیاسی معاملات سے فرصت نہیں صنعتوں کے فروغ اور تجارت کو بحال کرنا حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن