• news

 توانائی کمیٹی کا اجلاس،صنعتی کنزیومرز کیلئے ٹائم آف یوز سکیم کی معیاد میں 30جون 2022تک تو سیع 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کابینہ کی  توانائی کمیٹی کا اجلاس  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت میں ہوا جس میں صنعتی کنزیومرز کے لئے ٹائم آف یوز سکیم  کے معیاد میں30جون2022  تک توسیع کی منظوری دے  دی ،کمیٹی نے پاور ڈویژن کی طرف سے کیٹیگری تھری آر ای منصبوبوں  کے ٹیرف اور جنریشن کے لائسینس واپس لینے کی سمری پر معاملہ رائے کے لئے وزارت قانون کو بھیج دیا ،پاور ڈویژن کا موقف تھا کہ ان منصبوبوں کا اکم منظور شدہ پالیسی کے مطابق نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن