خیبر پی کے کابینہ میں دو نئے شہروں کا اضافہ
(نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کابینہ میں دو نئے شہروں کا اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر محمد عالی سیف وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات مقرر کر دیئے گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ بھی وزیراعلیٰ کے مشیر مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے منظور دیدی گئی ہے۔