• news

سمن آباد:کوڑے دان سے نومولودبچی برآمد

لاہور(نمائندہ خصوصی)سمن آبادکے علاقے سے نومولودبچی کوڑے دان سے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سمن آبادکے علاقے میں کوڑادان میںنومولود بچی کی اطلاع پرریسکیو1122کی ٹیم نے گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول سمن آبادگیٹ نمبر2 کے کوڑے دان سے ریسکیوکیابچی کوفرسٹ ایڈدیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔ ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق نومولودبچی کی حالت خطرے سے باہرہے۔

ای پیپر-دی نیشن