سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد کی اہلیہ انتقال کر گئیں
لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس میاں محبوب احمد کی اہلیہ گزشتہ روزانتقال کر گئیں،قرآن خوانی آج بروز ہفتہ 132 اپر مال سکیم لاہور میں ہوگی،قرآن خوانی بعداز نمازِ عصر 5 بجے شروع ہوگی جبکہ دعا 6 بجکر 20 منٹ پر ہوگی۔