• news

ہمیشہ کمائی ’حلال‘ کرنے کی کوشش کی: محمد رضوان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ میدان میں اور باہر بھی اپنا سو فیصد دے کر اپنا پیسہ ’حلال‘ بنانے کی کوشش کی ہے۔ اسلام ایمانداری کیساتھ ملازمت کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپنا پیسہ ‘حلال’ بنانا سکھاتا ہے۔ پاکستان مجھے روزانہ  114 ڈالر (تقریبا 18 ہزار پاکستانی روپے) الائونس ادا کرتا ہے خواہ کھیلوں یا نہ کھیلوں ،ہمیشہ 100 فیصد دینے کی کوشش کی ہے تاکہ اپنی کمائی کو حلال بنا سکوں۔ ، میں کوشش کرتا ہوں کہ مجھ سے جو بھی کردار ادا ہوسکے اسے پورا کروں۔

ای پیپر-دی نیشن