• news

جاسوسی کے الزام پر  یوکرائنی سفارتکار روس میں گرفتار

ماسکو (انٹر نیشنل ڈیسک) روس نے جاسوسی کے الزام میں یوکرائن کے سفارت کار کو حراست میں لے لیا۔ فیڈرل سکیورٹی سروس نے سفارت کار اولیک سینڈر سوسو نیوک کو اس وقت گرفتار کیا‘ جب وہ ایک روسی شہری سے روس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ڈیٹا بیس میں موجود خفیہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن