• news

 ڈاکٹر برانڈ ادویات  کی بجائے جینرک لکھیں  ڈائریکٹر فارمیسی کے سیکرٹریز ہیلتھ کو خطوط 

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حالیہ لیٹر میں فارمیسی سروسزشعبہ کے سربراہ ڈاکٹرعبدلرشید نے تمام صوبوں کے ڈرگ انسپکٹرز کوحکم و ہدایات جاری کی ہیں پاکستان میں ڈاکٹر اپنے نسخہ جات میں  ادویات کے نام لکھنے کے بجائے صرف سالٹ لکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن