علی پورچٹھہ: مزید 120کنال اراضی واگزار، 300کنال پر گندم ضبط
علی پورچٹھہ (نامہ نگار) علی پورچٹھہ میں بھی لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمود نے 4 سو کنال سے زائد اراضی واگزار کروا لی جبکہ تین سو کنال اراضی پر لگی گندم بحق سرکار ضبط کر کے محمکہ فوڈ کے حوالے کر دی گئی۔